پیش دہلیز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دالان یا کمروں کے آگے منڈپ نما پختہ چھت، برآمدہ کی ڈھلواں چھت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دالان یا کمروں کے آگے منڈپ نما پختہ چھت، برآمدہ کی ڈھلواں چھت۔